33

قابل احترام علماء اکرام اپ حضرات کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ایسے حالات میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے

قابل احترام علماء اکرام

اپ حضرات کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ایسے حالات میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے کہ آپ صحابہ اکرام کے ساتھ مدینہ کے باہر نماز استسقاء پڑھا کرتے تھے اور بارش ہو جاتی تھی۔
پاکستان بھر میں بارشوں کی سخت ضرورت ہے

علماء اکرام سے التماس ہے کہ ملک بھر میں بارش کے لئے نماز استسقاء پڑیں اور دعائیں مانگیں تاکہ یہ خوشکحالی دور ہو اور اللہ تعالی بارش برسائین۔

آمین یا رب العالمین

انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں