November 17, 2026

فیصل آباد ضمنی الیکشن کی سیاست اپنے عروج پر۔۔ پی پی 98 اور این اے 104 میں ضمنی الیکشن کے خلاف درخواست

Screenshot_2025-11-14_085422

فیصل آباد

ضمنی الیکشن کی سیاست اپنے عروج پر۔۔ پی پی 98 اور این اے 104 میں ضمنی الیکشن کے خلاف درخواست
لاہورہائی کورٹ میں جنیدافضل ساہی اور صاحبزادہ حامد رضاکی اپیلیں جسٹس خالد اسحاق نےذاتی وجوہات کی بناپر سماعت سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق این اے 104 میں پولنگ 23 نومبر کو ہوگی

درخواست میں وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست میں عدالت سے نااہلی کیس کا حتمی فیصلہ آنے تک ضمنی انتخاب کے شیڈول کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے