November 17, 2026

14 نومبر 2025: اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پرموضع رستم میں چوبیس سال پرانے ونڈہ کی کاروائی راشد مجید تحصیلدار شورکوٹ نے غلام دستگیر گرداور،زبیر گرداور

IMG-20251115-WA0280

14 نومبر 2025:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پرموضع رستم میں چوبیس سال پرانے ونڈہ کی کاروائی راشد مجید تحصیلدار شورکوٹ نے
غلام دستگیر گرداور،زبیر گرداور
رمضان پٹواری کے ہمراہ وارنٹ دخل کی کاروائی کی
24 سال پرانا ونڈہ پینڈنگ تھا اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ہدایت پر خصوصی کاروائی کی گئ