اہم خبر ۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی نے پہلے کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سود کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
اہم خبر ۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی نے پہلے کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سود کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
“مزمل اسلم سود کے نظام کے خاتمے کے لئے پالیسی بنا رہے ہیں، سود کا اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے خلاف جنگ کے مترادف ہے، ہم اسلامک انوسٹمنٹ لارہے ہیں اور انشاء اللہ صوبے کو سود کے ناسور سے پاک کریں گے”۔ سہیل آفریدی کی کابینہ اجلاس میں گفتگو