November 17, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) سئنیر ٹیچر راجہ غلام اصغر طاہر کا تبادلہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد کرکے دیا گیاہے۔ ادارہ ہذا میں

IMG-20251114-WA0262

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) سئنیر ٹیچر راجہ غلام اصغر طاہر کا تبادلہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد کرکے دیا گیاہے۔ ادارہ ہذا میں جوائننگ کے موقع پر ٹیچنگ سٹاف نے کی طرف سے انہیں خوش آمدید کہا اور ان کا استقبال کا نہایت خوبصورت و یادگار انداز میں کیا۔نامور ماہرتعلیم پرنسپل ادارہ ملک فضل الہی فضل نے انہیں جائن کیا۔ دریں اثناء راجہ غلام اصغر طاہر نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
“”میں اپنے آپ کو اس دور کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہوں جسے اس قدر محبت کرنے والے دوست نصیب ہوئے ہیں۔میں اپنے پیاروں کے بے لوث خلوص اور محبت کا مقروض ہوں۔اللہ پاک اپنے حبیب (ص) کے صدقے سب احباب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دنیا جہان کی خوشیاں
نصیب فرمائے(آمین)۔””