October 28, 2026

چنیوٹ۔انجمن طلبہ اسلام کے زیر انتظام ختم نبوتﷺٹرین مارچ کراچی تا چناب نگر تک جگہ جگہ شاندار استقبال ہزاروں عاشقان مصطفے ﷺنے مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام مبشر حسینی کی قیادت میں ختم نبوت ﷺٹرین مارچ کے اختتام پر کہا کہ ھم ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺکے لیے جان مال سب کچھ قربان ھے۔

IMG-20240904-WA0278

چنیوٹ۔انجمن طلبہ اسلام کے زیر انتظام ختم نبوتﷺٹرین مارچ کراچی تا چناب نگر تک جگہ جگہ شاندار استقبال ہزاروں عاشقان مصطفے ﷺنے مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام مبشر حسینی کی قیادت میں ختم نبوت ﷺٹرین مارچ کے اختتام پر کہا کہ ھم ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺکے لیے جان مال سب کچھ قربان ھے۔شاندار ٹرین مارچ چنیوٹ پنچا تو المصطفے فاؤنڈیشن پنجاب کے صدر حافظ محمد شاہد جوپو سیالوی۔اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے استقبال کیا اور فضا تاجدار ختم نبوت کے نعروں سے گونج اٹھی
میڈیا۔ سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کا ایمان ھے کہ ختم نبوت ﷺکا منکر کافر اور بدترین کافر ھے۔تاقیامت اب کوئی نبی نہیں آئے گا۔پاکستان کا آئین اور اسلام کی تعلیمات قادیانیوں کے حوالے سے بڑا واضح ھیں۔حکومت کو چاھے کہ آئین پر عمل کروائے۔اور اس بدترین مخلق کو آئین کا پابند بنائے ۔حکومت کی قادیانی نواز روش قابل افسوس ھے۔