عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف اوسی عمرکوٹ ايس ايس پی عمرکوٹ کی هدايات پر پوليس
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
اوسی
عمرکوٹ ايس ايس پی عمرکوٹ کی هدايات پر پوليس کی کاروائیاں تيز گهر سے لوٹ مار کرنے والے گروه کے تین ملزمان گرفتار ملزمان کی جانب سے گهروں سے لوٹ مار کرنے بابت اهم انکشاف
وی او
ايس ايس پی عمرکوٹ عزير احمد ميمن کے هدايات پر سی آئی اے اور سامارو پوليس کی مشترکہ کاروائیاں کرکے کچھ دن قبل سامارو تھانہ کے حدود سے ميوارم مالهی بودرفارم تھانہ کے حدود سے عمر چيمہ اور کوٹ غلام محمد تھانہ کے حدود سے پربھو ميگهواڑ کے گهر سے لوٹ مار کے تین ملزمان راشد ولد نورنگ بنگلانی, رجب ولد ميان بخش بنگلانی, محمد رحيم عرف پپو بنگلانی کو گرفتار کرلیا ان ملزمان کی جانب سے مختلف جگہوں سے گهروں سے کوٹ مار اور چورياں کرنے بابت اهم انکشاف
گرفتار ہونے والے تین ملزمان نے مختلف جگہوں سے گهروں سے لوٹ مار اور چوریاں کرنے کی وارداتوں میں ملوث ہیں مزید جاچ ڪئي پئي وڃي ڪجهه تفشش جاری ہے
واضح رہے کہ کچھ دن قبل سامارو تھانہ کے حدود سے ميوارم مالهی کے گهر میں لوٹ مار اور بودرفارم تھانہ کے حدود سے زميندار عمر چيمہ اور کوٹ غلام محمد تھانہ کے حدود سے پربھو مل ميگهواڑ کے گهرسے لوٹ مار سميت مختلف گهروں سے گھروں کی وارداتوں میں ملوث ہے سامارو سی ائی اے پولیس، انچارچ ،اور ایس ایچ او سامارو کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہے۔۔۔
۔ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ