اہم ترین ۔ لاہور ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ میں کل بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتاری سے روکنے کیلئے اہم درخواست سماعت کیلئے مقرر
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اہم ترین ۔ لاہور ہائیکورٹ سے
لاہور ہائیکورٹ میں کل بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتاری سے روکنے کیلئے اہم درخواست سماعت کیلئے مقرر
درخواست میں چئیرمین نیب ۔ حکومت پاکستان، اینٹی کرپشن اور دیگر اداروں کو پارٹی بنایا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کل دن 11 بجے کیس پر سماعت کریگا ۔
بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سنئیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سردار لطیف کھوسہ کیس کی پیروی کرینگے