*اڈیالہ جیل میں آج پھر صحافیوں کو کوریج سے روک دیا گیا۔*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*اڈیالہ جیل میں آج پھر صحافیوں کو کوریج سے روک دیا گیا۔*
*اڈیالہ جیل میں آج 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہورہی ہے۔*
*جیل انتظامیہ نے صرف 5 رپورٹرز کو کوریج کی اجازت دے دی۔*
*مختلف چینلز کے 7 سے 8 رپورٹرز کو جیل کے باہر روک دیا گیا۔*
*جی ٹی وی، جیو نیوز، 92 نیوز، ایک نیوز، جی این این اور پبلک نیوز کے رپورٹر کو کوریج اجازت نہیں دی گئی۔*
*جیل انتظامیہ نے صرف سماء نیوز، ایکسپریس نیوز، سنو نیوز، اے آر وائی نیوز اور دنیا نیوز کو کوریج کی اجازت دی۔*
*جیل انتظامیہ گزشتہ چار پانچ سماعتوں سے صحافیوں کو کوریج کی اجازت نہیں دے رہی۔*
*جیل انتظامیہ صحافیوں کو کوریج سے روکنے کی وجوہات بھی نہیں بتارہی