عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
: پيپلز پارٹی کء ايم پی اے نواب تيمور ٹالپر کی پريس کانفرنس
پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواب تیمور ٹالپر نے کہا کہ ايس ايس پی عذير ميمن کی یہ پہلی اور آخري پوسٹنگ ھوگی۔۔۔۔۔۔
انہوں نے مزید میڈیا سے بات چیت کرتے۔ ہوئے کہا کہ ايس ايس پی عمرکوٹ کو منع کرنے کے باوجود شہروں میں منشيات چل رہی ہے ۔ ايس ايس ہی عمرکوٹ خلاف وزيراعلی کو شکايت کی ہے، ۔۔
ايس ايس پيمی عمرکوٹ پيسوں کا اتنا تو شوقين ہے کہ چرس، آئيس، گٽکے سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتا انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی عذير ميمن خلاف حلقہ کے ايم اين اے صبا ٽالپر قومی اسيمبلی میں آواز بلند کریں گی۔۔۔۔
ان کا کہنا۔ تھا کہ لگ رہا۔ کہ ايس ايس پی شايد مجھے نہیں پہنچانا، ۔۔۔۔۔۔،
عمرکوٹ آج سے پہلے جو بھی ایسے آفسر آئے انھوں کا ایسا حشر کیا ہے کہ جو وہ ياد رکھین گے ۔۔