پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر نجمہ ناہید صاحبہ نے گرلز کالج میں درجنوں بچیوں کے فون پکڑ کر توڑ دئے کالج کا ڈسپلن ہے وہ انتظامی آفیسر ہیں کالج کا ڈسپلن ان کا کام ہے
لیکن میڈم کا یہ طرز عمل فون توڑنے کی ویڈیو کے ساتھ بچیوں کی بھی ویڈیو اور اپنی فیمیل۔سٹاف کی بھی ویڈیو بنا کر وائرل۔کی کیا اس طرح بچیوں۔کی اور فی میل۔سٹاف کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈسپلن کی خلاف ورزی میں نہیں آتا میڈم پرنسپل نے بچیوں کو کہا کہ آپ کا فون لانا ساہبر کراہم میں آتا ہے کیا میڈم کا ویڈیو جس میں بچیاں اور فی میل سٹاف کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ساہبر کراہم میں نہیں آتا ؟؟؟
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]