November 17, 2026

دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ ٹھٹھہ ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ کرپشن کا گڑھ بن گیا

Screenshot_2025-11-12_151305

دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ ٹھٹھہ

ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ کرپشن کا گڑھ بن گیا
تاریخی شھر ٹھٹھہ کرپشن کی دھوم مچ گئی ٹریژری ڈسٹرک آفیسر نے کی سرپرستی باخبر ذریعہ کے عین مطابق مین ھر بل پر کھلے عام 35,,فی صد رشوت لی جارھی ھےاور for ایف فارم سیلری گریڈ ایک سے دوسرے پر بھی رشوت طلب کی جارھی ھے بروکر سسٹم عام ھے سیلری پرسن پریشان نئے ڈسٹرکٹ ٹریژری آفیسر کو فوری طور سیٹ سے ھٹایا جا یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ اپنے پلٹ فارم پر سے احتجاج اور پر زور میڈیا ٹرائل کرے کی عوام کے حقوق اور رشوت کرپشن کے خلاف اوزد بلند کرے گی