November 17, 2026

*فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں ارم بائی فہاشی زنا کاری کا ادا بناء کر نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں مصروف ۔ارم بائی کے زنا کے اڈے کے قصے زبانیں زد عام ہونے لگے۔ ارم بائی مدینہ ٹاؤن پولیس کے لیے بڑا چیلنج بن گئی*

Screenshot_2025-11-12_151305

*فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں ارم بائی فہاشی زنا کاری کا ادا بناء کر نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں مصروف ۔ارم بائی کے زنا کے اڈے کے قصے زبانیں زد عام ہونے لگے۔ ارم بائی مدینہ ٹاؤن پولیس کے لیے بڑا چیلنج بن گئی*

فیصل آباد رپورٹ( *تنویر چٹھہ سے*)فیصل آباد کہ علاقہ مدینہ ٹاؤن پولیس کی عزت و تکریم خراب کرنے میں ارم بائی کا بہت بڑا ہاتھ ہے ارم بی بی نوجوان لڑکیاں بیرون شہر سے لے کر اتی ہے اور ان سے دن رات فہاشی زنا کاری جیسی حرام کاری کرواتی ہے تصویریں ثبوت کے طور پر ادارہ کے پاس محفوظ ہیں جو کہ کسی اعلی عہدے کے افسر کو فراہم کی جائیں گی ارم بائی جو کہ بدنام زمانہ بد چلن اور بد کردار عورت ہے چند نوٹوں کی خاطر لوگوں کی عزتوں بہن بیٹیوں کی عزت پامال کرواتی ہے ارم کے اڈا پر اکثر اوقات منشیات فروش اور ریکارڈ یافتہ چور ڈکیٹوں کو زنا کاری کرنے کے لیے آتے دکھائی دیے جاتے ہیں اور ارم نے ایک عالی شان کوٹھی فہاشی زناکاری اور اشتہاریوں کو پناہ دینے کے لیے کرایہ پر لے رکھی ہے جس سے روزانہ لاکھوں حرام کی کمائی اکٹھی ہوتی ہے ارم نے ناجائز تعلق قائم کرتے ہوئے ایک یار رکھا ہوا ہے جس کے ساتھ اس نے جعلی نکاح کروا رکھا ہے جو کہ انے والے کسٹمرز کو شراب چرس افیون فراہم کرتا ہے نشے میں مست ہو کر لوگ زنا کاری کرتے ہیں جو کہ ارم کے اڈے پر وی ائی پی پروٹوکول کے ساتھ ایک ہی چھت تلے سب دستیاب ہوتا ہے کچھ نام نہاد جعلی صحافیوں کو اس نے بھارے پر رکھا ہوا ہے جو ارم اور اس کے کاروبار کو پروٹیکٹ کرتے ہیں ہماری کرام فائٹر ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن عدیل چیمہ صاحب سے گزارش ہے کہ اس ارم کو لڑکوں اور لڑکیوں سمیت گرفتار کیا جائے اس کی کوٹھی کو سیل کر کے پنجاب پولیس کی عزت و وقار کو بحال کیا جائے نوازش ہوگی

*تصویریں پروف کے ساتھ ادارہ کے پاس محفوظ ہیں*

*جرنلسٹ تنویر چٹھہ*
*رابطہ 03084242552*