حکومتِ پنجاب کا اہم فیصلہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹیز کے ڈائریکٹر جنرلز کے عہدوں کی نیا نام رکھا گیا
حکومتِ پنجاب کا اہم فیصلہ
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹیز کے ڈائریکٹر جنرلز کے عہدوں کی نیا نام رکھا گیا
ڈائریکٹر جنرلز کا نیا عہدہ ’’منیجنگ ڈائریکٹر، ہارٹیکلچر ایجنسی‘‘ ہوگا
لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، سیالکوٹ، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، گجرات اور ڈی جی خان میں عہدوں کے نام تبدیل کر دئے گئے۔
فیصلہ سیکشن 8، پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا۔
نوٹیفکیشن جاری