طلباء کی سیفٹی اور ڈسپلن نمبر ون ترجیح ہے سکول میں طالب علم کے پستول لہرانے کے واقعے پر وزیر تعلیم کا فوری نوٹس۔
طلباء کی سیفٹی اور ڈسپلن نمبر ون ترجیح ہے
سکول میں طالب علم کے پستول لہرانے کے واقعے پر وزیر تعلیم کا فوری نوٹس۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایکشن
سی ای او محکمہ تعلیم چنیوٹ ظفر اقبال وٹو کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ڈی ای او ایلیمنٹری (مردانہ) محمد اسماعیل ساقی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
بھوآنہ میں طلباء کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر دبنگ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایکشن
سکولوں کے اندر نظم و ضبط پر کسی قسم کی لاپرواہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ *رانا سکندر حیات*
طلباء و طالبات کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ *صوبائی وزیر تعلیم*۔