59

میری فیملی کے 10 سے 15 افراد اٹھائے گئے، میرے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی، میں اپنی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں

🔴میری فیملی کے 10 سے 15 افراد اٹھائے گئے، میرے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی، میں اپنی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتا ہوں
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا27ویں ترمیم کےحق میں ووٹ دینے کے بعد دھواں دار خطاب، چیئرمین سینیٹ کا دلچسپ ردعمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں