November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122خوشاب کا چارج ڈسٹرکٹ

IMG-20251110-WA0383

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122خوشاب کا چارج ڈسٹرکٹ ایمرجنسی علی حسین نے سنبھال لیا۔ اس سے پہلے وہ اپنی خدمات ریسکیو 1122جھنگ میں سرانجام دے رہے تھے۔ ریسکیورز سے دوران ِ خطاب انہوں نے کہا کہ معیاری اور بلا تفرق ریسکیو سروسز کی فراہمی کا تسلسل برقرار رکھنے کیساتھ سیفر کمیونٹی میں اپنا اہم کردار ادا کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے ہر خاص و عام کے لئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ ریسکیو 1122کے ساتھ تعاون کو یقینی رکھتے ہوئے محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا اہم اور ذمہ دار شہری ہونے کا کردارادا کریں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں قیمتی جانو ں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔۔۔