دسویں تھل جیپ ریلی/پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے
دسویں تھل جیپ ریلی/پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے
مظفرگڑھ: تھل جیپ ریلی کا فائنل راؤنڈ پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا
مظفرگڑھ: فیصل شادی خیل نے سب سے کم وقت 2 گھنٹے 10 منٹ 18 سیکنڈ میں 200 کلومیٹر کا ٹریک عبور کیا
مظفرگڑھ: نادر مگسی 2 گھنٹے 14 منٹ اور 57 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے دوسرے نمبر پر رہے
مظفرگڑھ: محمد رضا سعید نے 2 گھنٹے 15 منٹ 48 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے تیسرے نمبر پر رہے
مظفرگڑھ: پری پیئرڈ کی وومن کیٹیگری میں سلمی خان مروت نے میدان مار لیا،دینا پٹیل دوسرے نمبر پر رہیں
مظفرگڑھ: سلمی خان نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 30 منٹ 20 سیکنڈ میں طے کیا