*🌈27 ویں ترمیم: وزیراعظم کا استثنیٰ لینے سے انکار، شق واپس لینے کی ہدایت*
*🌈27 ویں ترمیم: وزیراعظم کا استثنیٰ لینے سے انکار، شق واپس لینے کی ہدایت*
*🌼منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف*
*🔘سینیٹ و قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس، ن لیگ نے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لے لی*
*🌎اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے*