November 17, 2026

*🛑 سعودی حکومت نے 2026 کے لیے بیمار افراد کے حج پر سخت پابندی لگا دی۔*

Screenshot_2025-11-08_120504

*🛑 سعودی حکومت نے 2026 کے لیے بیمار افراد کے حج پر سخت پابندی لگا دی۔*

*کینسر، دل، گردوں، پھیپھڑوں، جگر کے امراض، رعشہ، نفسیاتی مسائل، کمزور یادداشت، ضعیف افراد، حاملہ خواتین اور متعدی بیماریوں والے حج نہیں کرسکیں گے۔*

*غلط میڈیکل سرٹیفکیٹ دینے والے ڈاکٹر پر کارروائی ہوگی، جبکہ مریض کو ڈی پورٹ کرکے اخراجات بھی خود ادا کرنا ہوں گے۔ صرف صحت مند افراد ہی حج کے لیے اہل ہوں گے۔*