November 17, 2026

وفاقی محتسب کا اردو یونیورسٹی کراچی ۔کے وائس چانسلر کے خلاف ہراسمنٹ کے کیس کا فیصلہ وفاقی

IMG-20251109-WA0077

وفاقی محتسب کا اردو یونیورسٹی کراچی ۔کے وائس چانسلر کے خلاف ہراسمنٹ کے کیس کا فیصلہ وفاقی محتسب برائے انسداد فوزیہ وقار نے وائس چانسلر اردو یونیورسٹی ضابطہ خان شنواری کو خواتین کو ہراساں کرنے پر قصور وار قرار دے دیا گیا ہے

خواتین سے متعلق تضحیک آمیز معتصبانہ جملے بولنا ہراسگی ہے۔

کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا بیان صنفی قرار۔

خواتین سے متعلق تضحیک آمیز اور متعصبانہ جملے ہراسگی ہے وفاقی محتسب۔

خواتین کی عمر سے متعلق ریمارکس پر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو تنبیہ کی سزا۔

پچھلے دنوں کراچی وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہارمونل تبدیلیوں سے متعلق توہین آمیز ریمارکس دئیے تھے ۔

کام کی جگہ پر منفی بنیادوں پر امتیازی سلوک اور ہراسانی کے واقعات خواتین کی ترقی میں بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں۔

اس خبر کو بتانے کا مقصد یہ تھا کہ فیصل آباد میں جتنے چرسولے, لنگڑے ،ڈھول بجانے والے،376, کے کیس ،ہنی ٹریپ کروانے والے،اور جعلی پیر و مرشد میڈیا میں ہیں تیاری پکڑ لیں۔
ان کیساتھ کیا ہونا ہے۔