160

*پنڈی بھٹیاں: تنظیم الفجر پاکستان،حضوراں فاؤنڈیشن اور امر میڈیا گروپ حافظ آباد کے زیر اہتمام پنڈی بھٹیاں انسدادِ منشیات کے عالمی دن 26جون کے حوالے سے منشیات کے خلاف ایک روز آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا*

*پنڈی بھٹیاں: تنظیم الفجر پاکستان،حضوراں فاؤنڈیشن اور امر میڈیا گروپ حافظ آباد کے زیر اہتمام پنڈی بھٹیاں انسدادِ منشیات کے عالمی دن 26جون کے حوالے سے منشیات کے خلاف ایک روز آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا*

*لوگوں اور نوجوانوں میں منشیات کے خلاف خصوصی تیار کئے گئے پملفٹ تقسیم کیے گئے*

پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی)جلال پور بھٹیاں،ٹھٹھہ جاہد امیروالا،ونیکی تارڈ میں لوگوں اور نوجوانوں میں منشیات کے خلاف خصوصی تیار کئے گئے پملفٹ تقسیم کیے گئے تنظیم الفجر پاکستان کے صدر پنڈی بھٹیاں رانا نعمان گلزار نے کہا کہ ہمارا مقصد نئی نسل کو منشیات سے بچانا ،منشیات کو مٹانا ہے منشیات سے انکار،زندگی سے پیارا نائب صدر رانا اسامہ گلزار نے کہا کہ ہماری آگاہی مہم کا مقصد ہے کہ نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا رانا ذوالقرنین جنرل سیکرٹری پنڈی بھٹیاں نے کہا تنظیم الفجر پاکستان،حضوراں فاؤنڈیشن اور امر میڈیا گروپ حافظ آباد تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا اہتمام کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں