google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
duanewsonline 18

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *03 نومبر 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) فیلڈ مارشل کاعہدہ آئینی بنانے کیلئے آرٹیکل243 میں ترمیم کی جائے گی، وفاقی حکومت 27 آئینی ترمیم کیلئے تیار

🚨 (2) مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا معاملہ بھی شامل ہے، ايگزيکٹو کی مجسٹریل پاور کی ڈسٹرکٹ لیول پر ترسیل بھی مجوزہ ترمیم میں شامل ہوگی: بیرسٹر عقیل

🚨 (3) فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی، غ_ز_ہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اعلان

🚨 (4) افـغـاـ نستان میں ڈرون حملے پاکستان سے نہیں ہوتے، نہ امریکا سے ایسا کوئی معاہدہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (5) ایسے شواہد موجود ہیں بھارت اس بار سمندر کے راستے سے کوئی کارروائی کرسکتا ہے، ہم مکمل الرٹ ہیں: ترجمان پاک فوج

🚨 (6) امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود سے افـغـاـ نستان میں داخل ہو رہے ہیں؛ افغا، ن طاـ لباـ ن کا الزام

🚨 (7) وزیراعظم نے پی پی سے 27 ویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کر دی، بلاول کی تصدیق

🚨 (8) بلوچستان: ضلع کیچ کی پہاڑی پٹی سے ایک ہفتہ قبل لاپتا ہونے والے 4 افراد کی لاشیں برآمد

🚨 (9) صارفین پر بوجھ ڈالے بغیر 1.2 کھرب روپے کا گردشی قرضہ ختم کر رہے ہیں، وزیر توانائی

🚨 (10) افـغـاـ نستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد جاں بحق

🚨 (11) معیشت مستحکم، ٹیکس نظام، توانائی ودیگر شعبوں میں اصلاحات لائی جا رہی: وزیر خزانہ

🚨 (12) ترکیہ میں غ_ز_ہ امن اجلاس آج، پاکستان اس را_ئیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا

🚨 (13) استنبول: غ_ز_ہ امن مذاکرات، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات

🚨 (14) غ_ز_ہ کی تعمیرنو میں مسلم ممالک کا قائدانہ کردار ادا کرنا نہایت ضروری ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان

🚨 (15) کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کا ‘ای چالان’ سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ، شہری نے ویڈیو وائرل کردی

🚨 (16) نبیل ظفر کا کراچی کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کرنے والوں کو انعام دینے کا مطالبہ

🚨 (17) عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کرلیا

🚨 (18) رشوت لینے کا الزام، این سی سی آئی اے کے گرفتار افسران کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (19) شمالی وزیرستان میں ڈی پی او اسکواڈ کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی

🚨 (20) لاہور کے الیکشن ٹربیونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا الیکشن درست قرار دے دیا

🚨 (21) پاکستان اور چین سی پیک فیز تھری پر کام بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر دفاع

🚨 (22) کراچی میں ڈاکو راج، اتحاد ٹاون میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر قتــل کردیا

🚨 (23) ریاستی ایوانوں میں اب 27 ویں آئینی ترمیم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے: اسد قیصر

🚨 (24) لاہور ہائیکورٹ انسدادِ سموگ اقدامات سے غیر مطمئن، ڈی سی ذاتی حیثیت میں طلب

🚨 (25) علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🚨 (26) خانپور ڈیم آلودہ پانی فراہمی کیس میں ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو نوٹس

🚨 (27) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

🚨 (28) محکمہ موسمیات کی کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی

🚨 (29) فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگئی ہے

🚨 (30) یوم اقبال اس سال 9 نومبر اتوار کو، عوام تعطیل سے مستفید نہیں ہو سکیں گے

🚨 (31) حکومت کا آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر قسط اجرا میں حائل آخری رکاوٹ دور کرنے کا فیصلہ

🚨 (32) بھارتی ہواؤں سے پنجاب کی فضا مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر

🚨 (33) گوگل فار ایجوکیشن کے وفد کی مریم نواز سے ملاقات، پنجاب میں کروم بُک فیکٹری لگانے کی پیشکش کردی

🚨 (34) کراچی: سندھ رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

🚨 (35) پشاور: تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کے واقعے کی تفصیلی رپورٹ مرتب

🚨 (36) آڈیو لیک کیس میں اہم پیشرفت، مقدمہ جسٹس اعظم خان کی عدالت کو منتقل

🚨 (37) ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے ‘گلیشیئرز ٹو فارمز’ پروگرام تیار

🚨 (38) محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

🚨 (39) لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

🚨 (40) خیبرپختونخوا: گڈ گورننس کی بہتری، کرپشن کی روک تھام کیلئے قائم احتساب کمیٹی غیر فعال

🚨 (41) سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا 18 نکاتی ایجنڈا جاری

🚨 (42) ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان، عارضی نتائج ہی حتمی نتائج قرار

🚨 (43) کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

🚨 (44) قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر بروز بدھ شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

🚨 (45) بھارت ابھی تک پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، عطاء اللہ تارڑ

🚨 (46) پاکستان، چین اور روس خفیہ ایٹمی تجربات کر رہے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (47) لاہور، فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ

🚨 (48) اسلام آباد؛ ٹریفک وارڈن پر تشدد کرنے والا شہری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

🚨 (49) جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا مہم کیس؛ جسٹس انعام امین کی سماعت سے معذرت

🚨 (50) لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم انٹرنیشنل یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے سنگاپور روانہ

🚨 (51) پی پی اور ن لیگ کی سیاسی کشمکش؛ آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی تاخیر کا شکار

🚨 (52) پاکستان میں اے آئی کا استعمال 15 فیصد سے بھی کم، یو اے ای اور سنگاپور سرفہرست

🚨 (53) بھارت بیرونِ ملک اپنے واحد فوجی اڈے سے ہاتھ دھو بیٹھا، تاجکستان کی عینی ائیربیس خالی کردی

🚨 (54) تمام بندرگاہوں کو جدید بنا رہے ہیں، پاکستان دنیا کیلئے سمندری ٹریڈ روٹ ثابت ہوگا: احسن اقبال

🚨 (55) پاکستان اور سری لنکا کی ایک روزہ سیریز کی ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گی

🚨 (56) کپتانی سے ہٹانا پی سی بی کا معاملہ ہے، ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے، شاہین آفریدی

🚨 (57) صحافی نعیم کے صبا قمر پر سنگین الزامات، اداکارہ نے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

🚨 (58) بھارت: منی لانڈرنگ کے الزامات پر انیل امبانی گروپ کے 35 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد

🚨 (59) چینی کمپنی کو شپ یارڈ کیلئے پورٹ قاسم پر تیار جیٹی دینےکا فیصلہ

🚨 (60) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن کرنسی مارکیٹ میں قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

🚨 (61) بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر پہلی بار آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں