سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر، معاون خصوصی شعیب مرزا ،آر پی او محمدشہزاد آصف خان، کمشنرحافظ شوکت علی، ڈی پی او محمد صہیب اشرف اور ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے مرکزی جلوس عاشورہ کےروٹس کا دورہ کیا،امن کمیٹی اراکین اور جلوس منتظمین سے ملاقات کی ،چاروں اضلاع میں عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔ شدیدگرمی کے پیش نظرعزاداروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہارکیا ۔عزادارانِ اہلِ بیتؑ کے تحفظ اور سہولت کے لیے تمام ادارے ہائی الرٹ ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]