حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
ترمیم میں آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی شامل
ترمیم میں ججوں کے تبادلے این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ شامل
ترمیم میں آرٹیکل 243 میں ترمیم، تعلیم اور آبادی کی وفاق کو واپسی اور الیکشن کمیشن کی تقرری پر جاری تعطل ختم کرنا شامل