November 23, 2026

سکھر سندھ سید نصیر حسین زیدی بیورو چیف ۔ دعا آن لاین نیوز سندھ یہ ھی وہ صحافی ھیں جو عوامی مساہل ایوانوں تک پہچانے میں اہم کردار ادا کرتے ھیں

20240816_151246

سکھر سندھ
سید نصیر حسین زیدی
بیورو چیف ۔
دعا آن لاین نیوز سندھ
یہ ھی وہ صحافی ھیں جو عوامی مساہل ایوانوں تک پہچانے میں اہم کردار ادا کرتے ھیں
تفصیلات کے مطابق
۔حق وسچ لکھنے انکی ناقص کارکردگی کا انیہ دیکھانے پر ٹریفک پولیس حب کے ڈی ایس پی نے اپنے عملے کے ہمراہ صحافی بشیر بلوچ اور کمیرا مین سے بد اخلاقی کی حد کر دی
حب شہر کے صحافی بشیر بلوچ اپنے کمیرا مین کے ساتھ اسوقت بدتمیزی کی جب صحافی جام ٹریفک کی ویڈیو بنا رہا تھا کیونکہ پولیس کے رویے کی ہر شہری کو علم ھے کہ کس طرح سے عوام کو تنگ کیا جاتا اور پیسے بٹورتے ھیں ڈی ایس نے جیسے اپنی کاکردگی کمیرے کی آنکھ نے بند کرنا شروع تو ڈی ایس پی اور عملے نے صحافی سے کمیرا چھنے کی کوشیش اور اخلاق سے گری بات و بدتمیزی کی کیونکہ اکثر ٹریفک پولیس والے موثر سایکل کار ٹرکوں یہاں تک بسوں سے بھی بھتہ وصول کرتے ھیں جسکی وجہ سے ٹریفک جام ھوتی ھے جسکی صحافی برادری سخت لفظوں میں مذمت کرتے ھیں اگر اسکے خلاف کاروائی نہ کی گی تو صحافی بررادی پورے پاکستان میں احتجاج کرے گی عوام الناس کا کہنا ھے گاڈیوں کے کاغذات پورے ھونے کے باوجود تنگ کرتے ھیں اگر ان کی میٹھی گرم کر دو تو سلام بھی کرتے ھیں ورنہ چالان تو انکے ہاتھ میں ھوتا کسی کو نوکری پر جانا کوی بچوں کے ھمراہ کوی روزی کمانے گاڈیوں پر نکتاھے بچارے میٹھی گر م نہ کریں تو کیا کریں۔۔صحافیوں اور سماجی شوشل سیاسی رہنماؤں کا
مطابہ ھے اسکے خلاف کروائی کی جاے