October 25, 2026

سکھر( بیورو رپورٹ ) سکھر شہر میں تیسری مرتبہ سولر شو کا انعقاد کیا گیا جو 31 اکتوبر سے 02 نومبر تک۔جاری رہی ۔ اس سولر

IMG-20251102-WA0103

سکھر( بیورو رپورٹ )
سکھر شہر میں تیسری مرتبہ سولر شو کا انعقاد کیا گیا جو 31 اکتوبر سے 02 نومبر تک۔جاری رہی ۔ اس سولر شو کا افتتاح سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر خالدکاکیزئی نے کیا اس سولر شو میں 40 سے زیادہ انٹرنیشنل برانڈ نے اپنے پروڈکٹس کی نمائش کی۔ سکھر شہر میں سولر پروڈکس کے بارے میں بہترین آگاہی دی گئی۔ جس میں سندھ بھر کے لوگوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور شہریوں نے سولر شو کے انعقاد پر افتاب اشرف سی ای او ( CEO ) setup اور پوری ٹیم کو کامیاب شو منعقد کرنے پر مبارکباد دی اور سولر شو کو خوب سراہا۔ لوگوں نے امید ظاہر کی کے آئندہ بھی اس قسم کی نمائش کا انعقاد کیا جانا چایئے ۔