November 17, 2026

بھیکم کے دیے – روشنی سے اندھیروں تک ایک سؤ بیس ۔۔120. گھنٹے کی اکنڈ دیا جوت رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹرنیشنل دعا أن لائین نیوز

IMG-20251102-WA0100

بھیکم کے دیے – روشنی سے اندھیروں تک
ایک سؤ بیس ۔۔120. گھنٹے کی اکنڈ دیا جوت
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشنل دعا أن لائین نیوز

مُہا پاپ، دکھ، اور کَشٹ کو دور کرنے کے لیے،
مشکل کاموں کو آسان بنانے کے لیے،
اور دھرم پر مضبوطی سے قائم رہنے کے لیے —
کارکَت مہینے میں ایکادشی سے ستنارائن تک لگاتار 120 گھنٹے کا اکنڈ دیا آرتی
ہوگی، جہاں بھگوان کی روشنی ہر دل کو منور کرے گی۔
بیرونِی. اور اندرونی
شہر سے تعلق رکھنے والے بھکت بھی اپنے نام سے جوت جگا سکتے ہیں —
یہ دیے صرف تیل سے نہیں، ایمان، بھروسے اور بھگتی سے جلیں گے۔
آئیں، اس الوکک پرکاش میں شامل ہوں،
اور اپنی زندگی میں روشنی، سکون اور شُبھ انُبھَو کا سنچار کریں۔
“اکنڈ دیا – شُبھ، شانتی اور شکتی کا پرتیِک”
اکنڈ_دیا #روشنی_کا_پرب بھگتی #دھرم #شانتی کارکت_مہینہ ست_نارائن_پوجا