dua_online_news 77

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *31 اکتوبر 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پاکستان کو سمندر میں تیل و گیس کی دریافت کیلئے کامیاب بولیاں موصول، ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع

🚨 (2) افـغـاـ نستان سے دراندازی بند ہونی چاہیے، دہشتگردی پر پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

🚨 (3) کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (4) شاہ محمود قریشی اسپتال منتقل، پی ٹی آئی پرانی قیادت کی ’’ریلیز عمران خان‘‘ تحریک چلانے کیلئے ملاقات

🚨 (5) پی ٹی آئی کی پرانی قیادت شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد عملی طور پر کام کرتی دکھائی دے گی: ذرائع

🚨 (6) پاکستان نے پاسپورٹ سے اس را_ئیل ی شق کے خاتمے کا بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا

🚨 (7) سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد، مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے: وزیراعظم

🚨 (8) ملتان: جنوبی پنجاب کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا کالعدم تحـرـ یک لـبـیـک پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان

🚨 (9) افـغـاـ نستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتے، دراندازی بند کی جائے: دفتر خارجہ

🚨 (10) امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ، خطے میں نئی صف بندی کا آغاز

🚨 (11) پاکستان نے امریکا اور بھارت کے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

🚨 (12) بھارت نے افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کو چترال سے نکلنے والے دریائے کنڑ پر ڈیم بنانے میں مدد کی پیشکش کردی

🚨 (13) خیبر پختونخوا کابینہ کے 10 ارکان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

🚨 (14) اڈیالہ سمیت پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے موبائل ایپ متعارف

🚨 (15) اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں پچھلے الیکشن میں ہرایا مگر آج ہم آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں: بلاول

🚨 (16) وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان اسلام آباد سے نہیں بلکہ کشمیر سے ہوگا: چیئرمین پیپلز پارٹی

🚨 (17) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے جرمنی کی سفیر اینا روت لوئیز لیپل کی ملاقات

🚨 (18) ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے 88 پیسے کمی کر دی گئی

🚨 (19) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی

🚨 (20) کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین بچوں کا باپ آن لائن موٹرسائیکل رائیڈر جاں بحق

🚨 (21) کراچی میں 4 سال قبل چوری ہونیوالی موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو بھیج دیا گیا

🚨 (22) کراچی پولیس کے ڈرائیوروں کو ای-ٹکٹنگ نظام سے روشناس کرانے کیلئے تربیتی مہم کا آغاز

🚨 (23) ای چالان کے بعد سڑکوں پر کافی نظم و ضبط آیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا دعویٰ

🚨 (24) کراچی میں روڈ پر کرسیاں اور ٹیبل لگانے والے 103 ہوٹل سیل کر دیے گئے

🚨 (25) عمرہ زائرین کیلئے نئی شرط، سعودی حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی

🚨 (26) شرط ختم ہونے پر عمرہ زائرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی: وفاقی وزیر مذہبی امور

🚨 (27) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ نہ ہوسکا

🚨 (28) ملک میں فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے کا ہوگیا ہے

🚨 (29) پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1 ہزار افراد نے خودکشی کرلی

🚨 (30) مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور منصوبہ: پاکستان اور کویت کے درمیان 25 ملین ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط

🚨 (31) پاکستان اور افـغـاـ نستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری

🚨 (32) عمران خان کے مقدمات کی سماعت اب اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی

🚨 (33) پنجاب بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے حد بندیوں کیلئے ڈھائی ماہ کی مہلت دے دی

🚨 (34) لاہور ہائی کورٹ میں ڈکی بھائی کی جوئے کی ایپ پروموشن کیس میں ضمانت کی درخواست دائر

🚨 (35) سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک

🚨 (36) پنجاب میں زمین پر قبضے کے مقدمے کا فیصلہ 90 دن میں ہوگا، آرڈیننس منظور

🚨 (37) پشاور میں تہرے قتــل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتــل

🚨 (38) سمندری طوفان ‘ملیسا’ سے ہلاکتیں 50 ہوگئیں، طوفان برمودا کی جانب بڑھنے لگا

🚨 (39) پنڈی: افـغـاـ نیوں کو مکان کرائے پر دینے والے 16 مالکان اور 163 افـغـاـ نی گرفتار

🚨 (40) پنجاب حکومت کا لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ

🚨 (41) شیخوپورہ میں پہلے موبائل پولیس اسٹیشن کا افتتاح

🚨 (42) شہیـد ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

🚨 (43) خان پور مہر: دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

🚨 (44) بلدیاتی انتخابات پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کی مشترکہ ذمہ داری: سکندر سلطان راجہ

🚨 (45) سنگجانی جلسہ کیس: زین قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

🚨 (46) شیخ رشید کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور

🚨 (47) ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کیخلاف کرپشن کا مقدمہ واپس لے لیا

🚨 (48) کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

🚨 (49) لاہور: این سی سی آئی اے کے 6 افسران کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ، سوا 4 کروڑ روپے برآمد

🚨 (50) دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی بولرز نے جنوبی افریقی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں