*کیا ہو رہا ہے سوڈان میں ❓*
*سوڈان میں قتلِ عام کرنے والے نہ یہودی ہے نہ عیسائی بلکہ وہ مسلمان ہی ہے جن کو UAE 🇦🇪 عرب امارات سپورٹ کر رہا ہے RSF دہشتگرد تنظیم کو اور وہ وہاں قتلِ عام کر رہے ہیں*
*یاد رہے یہ RSF تنظیم بنانے والا خود سوڈانی وزیراعظم تھا جسکا نام عمر البشیر تھا جس نے اپنا اقتدار مضبوط کرنے کے لئے ایک فورس کو طاقت فراہم کی تھی اب وہی طاقت نہتّے لوگوں کا قتلِ عام کر رہی ہے*