54

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام جناح سٹیڈیم میں 149 بچیوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام جناح سٹیڈیم میں 149 بچیوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ اوکاڑہ کی دھی رانیوں کو وداع کرنے کے لیے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ایم این اے چوہدری ریاض الحق جج، لیگی رہنما را محمد اجمل اور ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر محکموں کے افسران اور جوڑوں کے اہل خانہ نے بھی تقریب میں شرکت کی

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے متوسط گھرانوں کی بچیوں پر دست شفقت رکھتے ہوئے انہیں 2 لاکھ روپے کی سلامی کارڈز کا تحفہ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے بہترین فلاحی اقدام پر شادیوں کے جوڑوں کا اظہار تشکر

وزیراعلیٰ پنجاب کا دھی رانی پروگرام عوام کے دلوں کی اواز بن چکا ہے۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ

اس پروگرام سے پنجاب کی ہزاروں بیٹیوں کے خواب حقیقت میں بدل چکے ہیں۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

گراس روڈ لیول پر متوسط گھرانوں کی بیٹیوں تک حکومتی ثمرات منتقل ہو رہے ہیں۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

دھیرانی پروگرام کے ذریعے ائندہ سال پانچ ہزار شادیاں کروائی جائیں گی۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ بچیوں کا مستفید کرانے کے احکامات دیے ہیں۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

وزیراعلیٰ کے اسلامی فلاحی ریاست کے ویژن کے تحت اج پنجاب کی ہزاروں بیٹیوں کی انکھوں میں خوشیاں ہیں۔ سہیل شوکت بٹ

متوسط گھرانے کی بچیوں کے والدین ہاتھ اٹھا کر وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔ سہیل شوکت بٹ

دھی رانی پروگرام کے تحت مختلف مذاہب کی بیٹیوں کی ذمہ داری ادا کی جا رہی ہے۔ سہیل شوکت بٹ

بحیثیت صوبائی وزیر پنجاب کی بیٹیوں کی خدمت بھائی سے روحانی سکون ہے۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

وزیراعلیٰ پنجاب نے حقیقی معنوں میں ان کی ماں ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال

پنجاب کی عوام کی خدمت کا عمل تسلسل سے جاری رکھا جائے گا۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں