dua online news 23

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کہا کہ۔آزاد و مقبوضہ وادی اور پاکستان سمیت

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کہا کہ۔آزاد و مقبوضہ وادی اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جنت نظیر وادی کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضے ہے بھارت نے کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود طے کرنے سے طاقت کے زور پر روکا۔ بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام نے دہائیوں سے قابض فوج کے ظلم و ستم برداشت کیے ہیں جب کہ طاقت کا استعمال کرکے بھی بھارت کشمیریوں کے عزم کو متزلزل کر سکا ہے نہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے جذبے کو کچلنے میں کامیاب ہوا۔کشمیری ایمانی جذبے سے سرشار ہیں پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی مدد کرتا رہے ہمیں اپنی افواج پاکستان پر ناز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں