*ملک بھر کے ہوٹلوں میں عوام کو ذائقے کے نام پر لوٹنے کا نیا انداز سامنے آگیا*
*ملک بھر کے ہوٹلوں میں عوام کو ذائقے کے نام پر لوٹنے کا نیا انداز سامنے آگیا*
*چکن 330 روپے کلو ، کڑاہی 2000 روپے فی کلو فروخت*
*عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ، ہوٹل مافیا کی من مانی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کردیا*
*مارکیٹ میں فی کلو قیمت 330 سے 400 روپے ہے ، ہوٹلوں میں 6 گناہ زیادہ وصولی*
`چکن پکنے کے بعد وزن 750 گرام رہ جاتا ہے مگر قیمت پوری کلو کے حساب سے وصول کی جاتی ہے`
*ذائقے اور اخراجات کے نام پر ہوٹل مافیا کا عوامی استحصال ، شہری دو وقت کے کھانوں سے بھی محروم*
*ہوٹل کی من مانیاں ناقابل برداشت ، شہریوں کا شدید احتجاج ،منصفانہ نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ*