114

سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو شہر میں چوریاں عام معمول بن گیا سامارو میں کارپینٹر کا کام کرنے والے غریب مزدور و نشنل

سامارو (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو شہر میں چوریاں عام معمول بن گیا سامارو میں کارپینٹر کا کام کرنے والے غریب مزدور و نشنل پريس کلب سامارو (ر) کے صدر ڈاکٹر ايم لعل واگهانی کے بڑے بھائی بھگت پريم کمار کے دوکان سے نامعلوم چاروں نے مسلسل چار مرتبہ چوری کرکے پورے دوکان کا صفایا کر دیاسامان میں بفر ، رندا ، مشيں اوع آرميچر جیسے قیمتیں سامان لے گئے جب کہ اس سلسلے میں سامارو پولیس، تھانہ پر ایک درخواست بھی دی لیکن اس کا کوئی بھی ریسپانس نہیں مل سکا جب کہ آج دوبارہ اس کے دوکان سے چوروں نے سامان لے اڑے، اگر تو دوکان کی چوریاں روز مرحلے میں ہوتی رہی تو غریب عوام کہا جاکر اپنی دریا کریں گے سامان میں چورياں زور کا معمول بنا ہوا۔ ہے
اس سلسلے میں ہم ایس ایس پی عمرکوٹ ایس ایچ او سامارو سے گزارش کرتے ہیں کہ پوليس انتظاميه کو فوری نوٹس لے کر چوروں کے خلاف فوراً کاروائیاں کی جاے تاکہ سامارو میں بڑتی ہوئی چوروں خلاف قابو پاسکے اور مسکين غریب کو فائدہ نا ہو سکے تو کم از کم نقصان تو نا ہو سکے اس سلسلے میں: نيشنل پريس کلب سامارو (ر) کی پوری، ٹیم سر زمين پر پھنچی چوری ہونے والے سامان کی تصدیق بھی کی اور پر زور اپیل کی کے اس کا فورن نوٹس لے کر چوروں کو گرفتار کرکے ایف آئی آر داخل کرے۔۔دوسری صورت میں نیشنل پریس کلب سامارو فورن ان کے خلاف آئي جي سنده ڈی آئی جی میرپور خاص اپنا حق رکھتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرائی گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں