ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
بہاولنگر : تھانہ سٹی چشتیاں کی حدود میں دو شہریوں پر فائرنگ کا معاملہ،
بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا فوری نوٹس،
بہاولنگر : وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او چشتیاں سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان نے درینہ دشمنی کی بناء پر شہریوں پر فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت غلام ربانی جبکہ زخمی شخص کی شناخت محمد جمیل کے نام سے ہوئی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : جاں بحق ہونے والے شہری کی نعش کو پوسٹماٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جائے گا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : مقتول کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر