بے نظیر انکم صارفین کو اس سال کی تیسری قسط بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ
80 فیصد صارفین کو رقم کیش کی بجائے بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کی جائے گی
بے نظیر انکم صارفین ملک بھر سے 6 ہزار اے ٹی ایمز سے رقم نکلوا سکیں گے
حکومت کا بے نظیر انکم صارفین کے رقم نکلوانے پر چارجز بھی خود برداشت کرنے کا فیصلہ
حکومت کا بے انظیر انکم صارفین کو فری آف کاسٹ سمز کے اجراء کا بھی فیصلہ