November 17, 2026

وہ کون سی بینیفیشری ہیں جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا جائے گا

Screenshot_2025-10-23_054211

وہ کون سی بینیفیشری ہیں جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا جائے گا

1 👈جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا ۔ان کو اب والی قسط بھی نہیں ملے گی

2 👈جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا اور پی ایم ٹی سکور 32 سے زیادہ ہو گیا ان کو بھی نکال دیا جائے گا ابھی والی قسط ملے گی ۔

3 👈ایسی بینیفیشری کو بھی نکال دیا جائے گا جنہوں نے باہر کا سفر کیا ہے

4 👈جو بینیفیشری فائلر ہوں خود یا اس کا شوہر ان کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا

5👈 گورنمنٹ ملازم یا پینشنرز کو بھی نکال دیا جائے گا

6 👈جس بینیفیشری نے مہینے میں 2000 کا ایزی لوڈ یا پیکج لگوایا ہے اس کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔

7 جن بینیفیشری نے پنجاب حکومت سے گھر یا کاروبار کے لیے لون لیا ہے ان کو بھی اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا ۔

بہت زیادہ بینیفیشری کو نکالا جائے گا اور ان کی جگہ وہ خواتین پروگرام میں شامل کی جائیں گی جو کافی عرصے سے جانچ پڑتال میں ہیں