49

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے۔ وزیرداخلہ نے منیب الرحمن کی سربراہی میں ممتاز علما اہلسنت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے۔ وزیرداخلہ نے منیب الرحمن کی سربراہی میں ممتاز علما اہلسنت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ماضی قریب میں رونما ہونے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ علمائے کرام نے مختلف مسائل کے بارے میں اپنا موقف پیش کیا، ملاقات میں بہت جلد اسلام آباد میں تفصیلی نشت کے اہتمام پر اتفاق ہوا۔ محسن نقوی نے کہا کہ مدارس و مساجد کے امور میں حکومت کوئی دخل نہیں دے گی، ایک فوکل پرسن فریقین کے درمیان رابطے کے لیے ہر وقت موجود ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں