November 17, 2026

*💥وزیراعظم نے سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی*

IMG-20251023-WA0251

*💥وزیراعظم نے سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی*

*🌼آنے والے چند دنوں میں یہ ملاقات ہو جائے گی، وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو اس ملاقات کے انتظامات کا کہا ہے تاکہ صوبے میں کابینہ کی تشکیل ممکن ہو سکے۔ وزیر مملکت کی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو*