November 17, 2026

میانوالی افسوس ناک خبر تین بیٹیوں کا باپ گھر کا کفیل آصف گلاس جو کہ تین دن قبل کوٹ چاندنہ کے قریب بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی ھوۓ تھے انھیں ہیڈ انجری ہوئی تھی اور راولپنڈی ریفر تھے

Screenshot_2025-10-20_185728

میانوالی

افسوس ناک خبر
تین بیٹیوں کا باپ گھر کا کفیل
آصف گلاس جو کہ تین دن قبل کوٹ چاندنہ کے قریب بائیک ایکسیڈنٹ میں زخمی ھوۓ تھے انھیں ہیڈ انجری ہوئی تھی اور راولپنڈی ریفر تھے
افسوس ابھی راولپنڈی ھاسپٹل میں فوت ھو گۓ ہیں

خدارا بائیک سوار ھیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں بچانے والی ذات اللہ پاک کی ھے لیکن ہیلمٹ ایک سیفٹی ھے

بہت افسوس ھوا مرحوم تین چھوٹی بیٹیوں کے والد تھے
اللہ پاک مغفرت کرے اللہ پاک فیملی کو صبر دے آمین