اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی ۔۔۔۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ایک بڑا عمل ہے ۔ وہ لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں جو دوسروں کا سوچتے ہیں ۔ سول سوسائٹی رینالہ خورد کا انسانیت کی خدمت کے عالمی دن پر ریسکیو
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی
۔۔۔۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ایک بڑا عمل ہے ۔ وہ لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں جو دوسروں کا سوچتے ہیں ۔ سول سوسائٹی رینالہ خورد کا انسانیت کی خدمت کے عالمی دن پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد میں رسیکیوز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سماجی شخصیت سید ندیم جعفری ، سجاد خالق لکھوی ، مشتاق احمد بھٹی ، اللہ رکھا بلوچ ، علی رضا ، و دیگر شخصیات پہنچ گئے ۔ مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے سے جو وہاں موجود ہیں