November 17, 2026

*🌐پاکستانی شہری کو ایرانی میزائل یمن سمگل کرنے کے الزام پر 40 سال قید*

Screenshot_2025-10-20_185728

*پاکستانی شہری کو ایرانی میزائل یمن سمگل کرنے کے الزام پر 40 سال قید*
امریکی عدالت نے محمد پہلوان کو بیلسٹک میزائلوں کے پرزے اور دیگر ہتھیار حوثی باغیوں تک پہنچانے کے جرم میں سزا سنا دی
ملزم کو 2024 میں امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ایک خصوصی آپریشن کے دوران گرفتار کیا تھا.