November 17, 2026

‏اعزاز سید کے مطابق مذاکرات کے شروع میں ہی افغانی وفد کے ایک ممبر نے کہا فورآ جنگ بندی کریں ورنہ ہم دوسرا راستہ اپنائیں گے۔

IMG-20251021-WA0203

‏اعزاز سید کے مطابق مذاکرات کے شروع میں ہی افغانی وفد کے ایک ممبر نے کہا فورآ جنگ بندی کریں ورنہ ہم دوسرا راستہ اپنائیں گے۔
اس پر خواجہ آصف نے کہا چلیں ٹھیک ھے آپ پہلے دوسرا راستہ اپنائیں اب مذاکرات اس کے بعد ہی ہوں گے، جس کے بعد خواجہ آصف اٹھنے لگے تو افغانی وفد حیران و پریشاں رہ گیا اور پھر قطری ثالث کے اصرار پر خواجہ صاحب دوبارہ سیٹ پر بیٹھے، لیکن اس کے بعد پھر افغانی وفد کو خواجہ صاحب کے آگے بولنے کی جرآت نہیں ہوئی اور وہ زیادہ تر اوں ہاں ہی کرتے رھے۔😂