فیصل آباد۔۔۔المصطفے فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم مظفر گڑھ روہیلانوالی۔علی پور میں سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپس کے انعقاد کے لیے روانگی سے قبل
فیصل آباد۔۔۔المصطفے فاؤنڈیشن کی میڈیکل ٹیم مظفر گڑھ روہیلانوالی۔علی پور میں سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپس کے انعقاد کے لیے روانگی سے قبل چیرمین ڈاکٹر شہزاد ۔طارق جاوید چشتی۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ناصر قادری۔تصور شاہ۔ابرار ضیآء اور میڈیکل ٹیم ڈاکٹر کاشف نوید انچارج میڈیکل کیمپس۔محمد علی کلاسن ایم ڈی۔اور فیصل یعقوب فنانس منیجر۔کی اھم بیھٹک ھوئی اور المصطفے فاؤنڈیشن کی جاری خدمات پر تفصیلی مشاورت کی گی۔المصطفے فاؤنڈیشن برھ اور جمعرات کو جھنگ اور چنیوٹ میں بھی سیلاب متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ اور امدادی سامان تقسیم کرے گی۔ڈاکٹر شہزاد نے بتایا کہ ھمارے خدائی خدمت گارابھی تک سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ھیں جبکہ بڑی بڑی این جی اوز کے ملازمین چھٹی کرگے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے پاس اللہ تعالی کی رضا کے لیے اسکی مخلق کی خدمت کرنے والے رضکار موجود ھیں۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کا ساتھ اور 98%امدادی سامان۔متاثرین تک پنچیں۔المصطفی فاؤنڈیشن بہت کم اخراجات میں اپ کی امانت متاثرین تک پنچاتی ھے۔