بہاولنگر ۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس ہاکڑا نہر پل کے قریب ایس اے ایف کاٹن فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک
بہاولنگر ۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس ہاکڑا نہر پل کے قریب ایس اے ایف کاٹن فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ارشد بھٹی اور لیاقت سکھیرا ریسکیو ٹیم فورٹ عباس کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور فیکٹری کو بہت بڑے نقصان سے بچا لیا