October 28, 2026

راولپنڈی تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ مہڑا فقیرہ سے انسانی جسم کا ایک حصہ ملا ہے

IMG-20240818-WA0012

راولپنڈی

تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ مہڑا فقیرہ سے انسانی جسم کا ایک حصہ ملا ہے

موہڑہ فقیراں سے ملنے والا انسانی جسم کا اعضا بظاہر کسی مرد کا بازو ہے

بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر موقع پر پھینکا گیا

پولیس موقع پر پہنچ گئی شواہد اکٹھے کرنے شروع کرلئے

انسانی جسم کے حصے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا