November 17, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو۔ چیف۔ جاوید راہی اوکاڑہ/سی سی ڈی پولیس مقابلہ

IMG-20251016-WA0253

اوکاڑہ،،، بیورو۔ چیف۔ جاوید راہی

اوکاڑہ/سی سی ڈی پولیس مقابلہ

16.10.2025 قریب 3.30 بجے صبح

اوکاڑہ ۔ *حویلی لکھا ,ماتاں پھاٹک کے قریب سی سی ڈی پولیس مقابلہ*

اوکاڑہ ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار

سی سی ڈی ٹیم علاقہ میں *ٹرانسفارمرچوری* کی وارداتوں کے انسداد کے سلسلہ میں موجود تھی

ہلاک ہونے والا *ڈاکو سلیم عرف سلیمی عرف بوٹا ولد شاہ محمد عرف شامہ سکنہ پیر غنی پاک پتن* راہزنی, نقب زنی اور ٹرانسفارمر لفٹنگ جیسے 35 مقدمات میں ملوث نکلا

موقعہ سے اسلحہ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد

مفرور ڈاکووں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے