2 بچوں کی ماں بچوں کے سامنے شوہر کے ہاتھوں بے دردی سے (ق ت ل)!
2 بچوں کی ماں بچوں کے سامنے شوہر کے ہاتھوں بے دردی سے (ق ت ل)!
پولیس کے مطابق رحمت پور تھانہ کی حدود بیس کالونی میں شوہر ایاز ڈیتھو نے اپنی اہلیہ نسیباں کو مبینہ طور پر سسرال میں کلہاڑیوں کے وار کر کے( ق ت ل)کردیا، نسیباں اپنے 2 چھوٹے بچوں کے ہمراہ اپنی والدہ کے گھر رہ رہی تھیں، ملزم شوہر نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر اہلیہ کو (ق ت ل) کر کے دو بچوں 8 سالا قدیر اور 7 سالا کنزا کو زبردستی اپنے ہمراہ لے گیا ہے ۔نسیباںکی والدہ کلثوم کا کہنا ہے کہ ملزم سے 13 سال قبل بیٹی کی شادی ہوئی تھی ملزم بیٹی پر مبینہ (ت ش دد) کرتا تھا، خرچہ بھی نہیں دیتا تھا ،اس لیے بیٹی بچوں سمیت میرے پاس رہ رہی تھی ملزم آج اچانک گھر میں داخل ہوا کلہاڑیوں کی وار کر کے بیٹی کو( ق ت ل) کیا اور بچے ساتھ لے گیا ۔
یہ واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا ہے!