November 17, 2026

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اسرائیلی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے کی جعلی تصویر شیئر کرنے پر این سی سی اے کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا گیا۔

Screenshot_2025-10-13_193211

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اسرائیلی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے کی جعلی تصویر شیئر کرنے پر این سی سی اے کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا گیا۔

شاندانہ گلزار کے خلاف انکوائری این سی سی اے اسلام آباد نے شروع کی۔

این سی سی اے اسلام آباد کی جانب سے شاندانہ گلزار کو نوٹس بھیجا جائے گا۔