November 17, 2026

چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں سے متعلق خبریں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے

IMG-20251015-WA0210

چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں سے متعلق خبریں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معلومات غلط یا من گھڑت ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین ہر موسم کے اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں اور باہمی اعتماد اور قریبی رابطہ قائم ہے۔ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ اس کے امریکا سے تعلقات چین کے مفادات یا باہمی تعاون کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چینی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی قیادت نے امریکی رہنماؤں کو دکھائے گئے نمونے مقامی طور پر خریدے گئے قیمتی پتھر تھے۔ چین کے حالیہ ریئر ارتھ ایکسپورٹ کنٹرول اقدامات پاکستان سے متعلق نہیں، بلکہ عالمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے کیے گئے ہیں۔⚔️💚💯✍️

🥷🇵🇰💚✊⚔️✍️